کراچی(نیوزڈیسک) عمران خان اور وسیم اکرم نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی،سیاست میں آنے کے باوجود پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر اور کپتان عمران خان خود کو کرکٹ سے دور نہیں رکھ پائے، کسی نہ کسی بہانے سے اب بھی کھیل میں اِن رہتے ہیں۔ وہ بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں کراچی پہنچے تو وسیم اکرم بھی اہلیہ سمیت ناشتے کی میز پر ان کے ساتھ ا?ن موجود ہوئے۔ اس موقع پر سابق کپتان کا کہنا تھا کہ وہ وسیم اکرم کو سیاسی میدان میں نہیں لا رہے بلکہ ان کیساتھ مل کر پشاور میں ایک بڑی کرکٹ اکیڈمی کھول رہے ہیں جس کا جلد افتتاح ہو گا۔ کرکٹ کی دنیا کے دو بڑے نام پاکستانی ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلئے سرگرم ہیں، جو بلا شبہ ایک اچھا شگون ہے۔ –
عمران خان اور وسیم اکرم نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































