دبئی (نیوزوڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سپنر سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔ انہیں فوری طور پر بولنگ سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن 15 ڈگری سے زیادہ اوپر ہے۔ واضح رہے کہ نارائن کا بولنگ ایکشن رواں ماہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں رپورٹ ہوا تھا۔ 27 سالہ نارائن ویسٹ انڈیز کی جانب سے 6 ٹیسٹ میچوں میں 21 ، 55 ون ڈے میچوں میں 77 اور 34 ٹی 20 میچوں میں 40 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔
آئی سی سی نے ایک اور اہم کھلاڑی کا ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان



















































