اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دہلی :جامعہ ملیہ کے طلبا نے مودی کو درسگاہ بلانے کی مخالفت کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق اور زیر تعلیم طلبہ کی وزیر اعظم نریندر مودی کو درسگاہ بلانے کی مخالفت کردی ہے۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 95فیصد طلبا نےیونیورسٹی انتظامیہ خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ مودی کو سالانہ کانووکیشن میں بلانے کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی ہے،ہم نہیں چاہتے کہ نریندر مودی ہماری درسگاہ ا?ئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سن 2008 میں ایک جلسے کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور طلبہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یونیورسٹی سرکاری خرچ پر پر دہشت گردوں کا دفاع کر رہی ہے۔طلبا نے خط میں انتظامیہ سے کہا ہے کہ نریندر مودی اور ان کی پارٹی تاریخی درس گاہ کیخلاف نفرت پھیلاتی رہی ہےجس کی بنا پر طلبہ انہیں کانووکیشن کی صدارت کا اہل نہیں سمجھتے ،اس لیے انہیں بھیجا گیا دعوت نامہ واپس لیا جائے۔وائس چانسلر کی جانب سے نریندر مودی کو بھیجے گئے دعوت نامے پر سرکار کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی جواب نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…