جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی صدر بھی مودی کی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ بھارتی شاعروں اور دانش وروں نے ایوارڈزکسی کے ایما پر نہیں خود واپس کیے، یہ احتجاج کا طریقہ ہے،بھارتی صدر نے مودی حکومت کے وزراکاموقف غلط قراردیدیا۔بھارت کے ممتاز شاعراشوک واجپائی،پینٹرسندرم اورصحافی اوم تھانوی نے پرناب مکھرجی سے ملاقات کی،بھارت کے صدر نے مودی حکومت کے زراکاموقف جھوٹاقراردیتے ہوئے ایوارڈواپس کرنیوالے دانشوروں کا موقف تسلیم کرلیا ہے۔ صدرمکھرجی نے بعدمیں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لکھاریوں،فنکاروں اورسائنسدانوں کی جانب سے ایوارڈ واپسی احتجاج کا ایک طریقہ ہے،ایوارڈواپس کرنیوالوں پربھارتی وزیرمملکت برا ئے امورخارجہ نیکانگریس سے پیسہ لینے کا الزام لگایاتھا تاہم صدرنے تسلیم کیا کہ شاعروں اوردانشوروں نییہ ایوارڈزکسی کی ایماپرنہیں خوددیے تھے، ایوارڈزکی واپسی بھارت کے لبرل مصنف کوقتل اور گائے کاگوشت کھانیکاجھوٹاالزام لگاکرمسلمان شخص کومارڈالنے پرشروع کی گئی تھی۔صدر مکھرجی کاکہناتھاکہ ایوارڈواپسی کے سبب عدم برداشت کامعاملہ قومی بحث کاحصہ بنا، مودی حکومت کی انتہا پسند پالیسیوں کیسبب ایوارڈواپس کرنیوالیشاعراشوک واجپائی نے کہا کہ انتہاپسندتنظیم آرایس ایس سے اسلام کونہیں خود ہندو مذہب کوخطرہ ہے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…