جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سول اسپتال کراچی میں پولیس کی کارروائی،7 ملزمان زیرحراست

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے سول اسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے مریضوں سے کمیشن لینے والے 7 ملزمان حراست میں لے لیا ہے۔اسپتالوں کو دکھی انسانیت کا گڑھ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا،لیکن کراچی کے اسپتالوں میں موقع سے فائدہ اٹھانے والوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔سول اسپتال میں مسیحا ملنے کی امید میں آنے والوں کو پہلے دولت کے پجاریوں کا سامنا کرنا پڑتا،یہ افراد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کو سستے اور اچھے علاج کا جھانسہ دے کر نجی اسپتال اور کلینک کا راستہ دکھاتے۔نجی اسپتال یاکلینک بھیجنے والیمریض کے ساتھ ڈاکٹروں سے بھی کمیشن کی رقم بٹورتے ہیں۔ دونوں ہاتھوں سے رقم اینٹھنے والے 7 ملزمان کو رات گئے حراست میں لے لیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…