اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نفع کا حصہ مانگنے پرپاکستانی سابق کرکٹرز کی بھارت پر تنقید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹرزنے پاکستان کی ہوم سیریزمیں بھارتی بورڈ کی جانب سے آمدنی کا حصہ مانگنے پر کڑی تنقید کی ہے اورکہا ہے کہ پڑوسی ملک کا مطالبہ درست نہیں۔سابق چیف سلیکٹرصلاح الدین احمد صلو کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریزایشزسے بھی بڑی سیریز ہے، ڈیڑھ ارب سے زائد شائقین ٹیلی ویژن پر براہ راست دیکھتے ہیں، منافع پرپوری طرح پی سی بی کا حق ہے،سابق فاسٹ بائولرعظیم حفیظ نے کہا کہ بھارتی بورڈ کا مجموعی رویہ کھیل کے لیے نقصان دہ ہے۔ ہوم سیریزپاکستان کی ہے توبھارت کومنافع میں کس بات کا حصہ چاہئے۔پاکستان نے 2012ء میں بھارت کا دورہ کیا تھا جس سے بھارت کوتین سوچھبیس کروڑروپے کی آمدن ہوئی تھی، تاہم بی سی سی آئی نے اس میں سے پاکستان کوایک ٹکا نہیں دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…