کراچی (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے لیاری میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں عمران خان 28 نومبر کو 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تحریک انصاف کا جلسہ لیاری کی ککری گراﺅنڈ میں ہو گا جس کی تاریخ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔