بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی کار تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)اوسلو نا روے میں دنیا کی سب سے تیز رفتار گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی نے 135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔نا روے کی اسپیڈ فیکٹر ی ٹیم کی تیار کردہ اس گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی کو گینز نک اآف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کے سامنے سڑک پر ماہر ڈرائیور نے کسی مشکل کے بغیر135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلایا اور یہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر لیا۔اس مشینی گاڑی سے اب گارڈن کا گھاس کاٹنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو گیا ہے کیو نکہ یہ چلتی نہیں بلکہ دوڑتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…