پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ ردوبدل کے دوران کمی متوقع ہے،

جس سے صارفین کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ صحافی ثناء اللہ خان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ میں ایک روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق اگر مجوزہ کمی منظور کرلی گئی تو پیٹرول کی قیمت 322 روپے سے کم ہوکر 319 روپے فی لیٹر ہوجائے گی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 357 روپے سے گھٹ کر 356 روپے فی لیٹر فروخت ہونے کا امکان ہے۔فی الحال ملک بھر میں پیٹرول 322 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 357 روپے فی لیٹر کے حساب سے دستیاب ہے۔ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ یہ نرخ 23 نومبر تک نافذ ہیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی سے عام شہریوں کے علاوہ ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد اور کاروباری شعبے کو بھی فائدہ پہنچنے کی امید ہے، کیونکہ ایندھن کے نرخوں میں کمی سے سفری اور نقل و حمل کے اخراجات میں کچھ کمی آسکتی ہے۔تاہم پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کے حوالے سے تاحال حکومت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

اس لیے مجوزہ نرخ حتمی نہیں ہیں اور ان کا نفاذ حکومتی منظوری سے مشروط ہوگا۔متوقع قیمتوں کے مطابق پیٹرول 3 روپے کمی کے بعد 319 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے سستا ہوکر 356 روپے فی لیٹر ہوسکتا ہے۔ نئی قیمتوں اور ان کے اطلاق کی تاریخ کا فیصلہ حکومت کے باضابطہ اعلان کے بعد سامنے آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…