ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے واپسی پر مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے بھائی کو کراچی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمٰن کو کراچی ائرپورٹ پر امیگریشن حکام نے باہر جانے سے روک دیا۔

رات گئے سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے ضیا الرحمان کو روکا گیا، ضیاء الرحمان جنرل سیکرٹری جے یو آئی سندھ راشد محمود سومرو کے ہمراہ کراچی پہنچے تھے۔راشد محمود سومرو استقبال کے لئے آنے والے درجنوں کارکنان کے ہمراہ انٹرنیشنل آرائیول کے باہر منتظر رہے۔

امیگریشن حکام کی جانب سے ضیاالرحمان کے بارے میں وزارت داخلہ کو بذریعہ ای میل آگاہ کرنے کے بعد اسلام آباد سے جواب مانگا گیا۔ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد سے جواب موصول ہونے کے بعد ضیا الرحمن کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…