بدھ‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کوٹ ادو(این این آئی) کوٹ ادو میں پسند کی شادی نہ ہونے پر ایک لڑکے نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔

ریسکیو کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے تونسہ موڑ میں ایک لڑکے نے خود پر ڈیزل چھڑک کر آگ لگالی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ جھلسنے والے نوجوان کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا ہے، آگ سے جھلسنے کے باعث لڑکے کے جسم کا 60 فیصد سے زائد حصہ متاثر ہوا ہے۔متاثرہ لڑکے کے اہلخانہ کے مطابق پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خود کو آگ لگائی تاہم پولیس کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔



کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…