بدھ‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پیٹرول سستا ہونے پر پشاور میں بیشتر پمپس نے فروخت بند کردی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی سپلائی بند کردی گئی

جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اطلاعات کے مطابق حاجی کیمپ، سردار گڑھی، جی ٹی روڈ، گلبہار اور ورسک روڈ سمیت مختلف علاقوں کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ پیٹرول پمپس پر مرمتی کام کے بورڈ آویزاں کرکے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی سے گریز کیا جا رہا ہے۔شہریوں کا الزام ہے کہ پیٹرول سستا ہونے کے بعد پیٹرول پمپس مالکان نے مبینہ ملی بھگت سے سپلائی بند کردی ہے اور رات تک قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کے مطابق پیٹرول پمپس پر ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہونے کے باوجود عوام کو پیٹرول فراہم نہیں کیا جا رہا۔شہریوں نے کمشنر پشاور اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس کا دورہ کریں اور سپلائی بند کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کریں۔



کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…