پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف سنچری اور پھر سجدہ، حمزہ ظہور نے پرچی دِکھا کر سب کو حیران کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

مسقط( این این آئی)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا ء کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔

پاکستانی کرکٹر حمزہ ظہور نے بھارت کے خلاف شاندار سنچری سکور کرکے پاکستان کو کامیابی دلائی، بھارت کے خلاف ففٹی کا عزم لے کر میدان میں اترنے والے حمزہ ظہور نے سنچری بنا ڈالی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے میچ سے ایک روز قبل پرچی پر لکھا تھا کہ ان شا اللہ کل بھارت کے خلاف 50 رنز بنائوں گا۔

تاہم حمزہ ظہور نے 50 کے بجائے ناقابل شکست 100 رنز کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔شاندار کارکردگی پر حمزہ ظہور کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…