بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کے پاس سچن ٹنڈولکر کے تین بڑے ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے تین اہم بیٹنگ ریکارڈز اپنے نام کرنے کی پوزیشن میں آگئے ہیں،

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 4 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی جس کے دوران کوہلی کے پاس کئی انفرادی سنگ میل عبور کرنے کا موقع ہوگا۔پہلا ریکارڈ لسٹ اے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ہے۔ کوہلی اور ٹنڈولکر دونوں اب تک 60، 60 سنچریاں بنا چکے ہیں۔ ایک اور تھری فیگر اننگز کوہلی کو اس فہرست میں ٹاپ پر پہنچا دے گی۔دوسرا ہدف ون ڈے رنز کے تعاقب میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ہے۔

کوہلی اب تک 8 ہزار 667 رنز بنا چکے ہیں جبکہ ٹنڈولکر کے 8 ہزار 720 رنز ہیں۔انہیں سابق عظیم بیٹر سے آگے نکلنے کے لیے مزید 54 رنز درکار ہیں۔تیسرے ریکارڈ میں سینا (سی ای این اے)ممالک یعنی جنوبی افریقا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف 50 یا اس سے زائد رنز کی اننگز شامل ہیں۔دونوں کھلاڑیوں نے 133، 133 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کوہلی کے لیے تاریخ رقم کرنے کا اہم موقع ثابت ہوسکتی ہے۔



کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…