منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،گھر سے 37 لاکھ مالیت کے زیورات چوری کرنے والی ملازمہ گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ سول لائنز پولیس نے گھر سے 37 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چوری کرنے کے الزام میں ملازمہ کو گرفتار کرکے مسروقہ زیورات برآمد کرلیے۔

پولیس کے مطابق گھر میں ملازمت کے لیے آنے والی خاتون چوری کی واردات میں ملوث نکلی، ملزمہ چند روز قبل ہی ملازمت حاصل کرنے گھر آئی تھی۔سول لائنز پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کیا جبکہ اس کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے برآمد ہونے والے طلائی زیورات مدعی مقدمہ کے حوالے کردیے جس پر شہری نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…