پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ہاردک پانڈیا نے مسٹر بیسٹ کو بیس بال چیلنج میں ہرا کر ایک لاکھ ڈالر جیت لیے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی آل رائونڈر ہاردک پانڈیا نے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کے بیس بال چیلنج میں کامیابی حاصل کرکے ایک لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً 94.9 لاکھ بھارتی روپے)جیت لیے،

تاہم انہوں نے انعامی رقم فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا مسٹر بیسٹ کی ایک ویڈیو میں کھیلوں کی دیگر معروف شخصیات کے ساتھ بیس بال چیلنج میں شریک ہوئے۔ مقابلے میں حریف سے زیادہ ہوم رنز لگانے تھے، جس میں بھارتی کرکٹر نے کامیابی حاصل کی۔ہاردک پانڈیا نے جیتی گئی رقم ضرورت مند کتوں اور پسماندہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے اداروں کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پانڈیا اس وقت بھارتی ٹیم سے باہر ہیں۔ انہوں نے آخری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی نمائندگی کی تھی، جس کے بعد وہ صرف انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتے دکھائی دیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…