جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے جاری لانگ مارچ کے آئندہ مرحلے کا پروگرام تبدیل کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کردیا ہے،

جس کے تحت مارچ مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا صوابی پہنچے گا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی آئندہ مرحلے کے دوران مختلف اضلاع میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مارچ کا قافلہ آج رات ضلع خیبر سے روانہ ہوکر پشاور پہنچے گا۔پارٹی کے نئے پروگرام کے مطابق لانگ مارچ 9 اکتوبر کو چارسدہ، 10 اکتوبر کو مردان جبکہ 11 اکتوبر کو صوابی پہنچے گا۔پی ٹی آئی کے مطابق مارچ کے دوران مختلف اضلاع کے کارکن بھی قافلے کا حصہ بنتے جائیں گے،

جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بھی مارچ کے ساتھ موجود رہیں گے اور مختلف مقامات پر قیادت کریں گے۔پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ صوابی پہنچنے کے بعد مرکزی رہنماؤں کی مشاورت سے لانگ مارچ کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان اسی موقع پر متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…