جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور،60ہزار روپے کے تنازع پر دیور کا بھابھی پر بہیمانہ تشدد

datetime 2  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)60ہزار روپے قرض کے تنازع پر دیور نے بھابھی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پیش آیا۔ پولیس نے زخمی خاتون کے بھائی کی مدعیت میں اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ گھریلو ناچاقی اور قرض کی رقم مانگنے کے تنازع پر پیش آیا۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد اور جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…