جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

لڑکیوں کے موبائل لے کر بھاگنے کا واقعہ، مرکزی ملزم کی زیر استعمال سم کسی اور نام پر نکلی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں قائم فارم ہاؤس سے ملازمت کا جھانسہ دے کر بلائی گئی خواتین کے موبائل فون لیکر فرار ہونے والے ملزم سلمان کی تلاش جاری ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سلمان کا موبائل فون نمبر اس کے نام پر رجسٹرڈ نہیں ہے، تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ موبائل فون سم کا ڈیٹا پنجاب کے ایک رہائشی شخص کا نکلا جبکہ بس میں بنائی گئی۔پولیس کے مطابق سلمان کی ویڈیو سے تصاویر نکال لی گئیں ہیں اور ان تصاویر کو پولیس کے سافٹ ویئر میں چیک کیا گیا لیکن تصویریں کسی سے میچنگ سامنے نہیں آسکی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایونٹ آرگنائزر سلمان کی تصاویر نادرا حکام کو بھیج دی گئی ہیں اور ان کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کا عمل جاری ہے اور اس حوالے سے پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپے بھی مارے تاہم کوئی اہم کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…