جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نوجوان بیٹر نے مصباح الحق کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن کے بیٹر محمد شہزاد نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے رانڈ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے

پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گرانڈ میں کنگز مین اکیڈمی کے خلاف میچ میں شہزاد نے صرف 49 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق کے پاس تھا جنہوں نے 2014 میں آسٹریلیا کے خلاف 56 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔ شہزاد کی اننگز میں 12 چوکے اور 8 چھکے شامل تھے۔ انہوں نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مجموعی طور پر 62 گیندوں پر 114 رنز بنائے۔یہ محمد شہزاد کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں چھٹی سنچری ہے جبکہ 49 گیندوں پر بنائی گئی یہ سنچری عالمی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچریوں میں آٹھویں نمبر پر بھی آتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…