اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

چین میں ٹیکنالوجی کی نمائش،ربورٹس کا ڈانس

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )..چین میں ٹیکنالوجی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی بڑی کمپنیوں کی الیکٹرانک اشیاءکو نمائش کیلئے رکھا گیا۔شین ڑین شہر میں منعقد کی جانے والی اس نمائش کے دوران جہاں دیگر اشیائ نے سیاحوں کو محظوظ کیا وہیں روبوٹس کے منفرد ڈانس اور پش اپس کے مظاہرے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ایلفا نامی ان تھرکتے روبوٹس کو دیکھ کر نمائش میں شریک سیاح روبوٹس کے گرد جمع ہوگئے اور ان کے ڈانس کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…