جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

روس کے میوزیم میں 10ہزار سال پرانے شیر کے بچوں کی باقیات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )روس کے ایک میوزیم میں 10ہزار سال پرانی شیر کے بچوں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔یاقوتسک شہر میں واقع کنگڈم آف پرمافراسٹ نامی میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کی گئی ان باقیات کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شہری میوزیم کا رخ کررہے ہیں۔شیر کے دونوں بچوں کی یہ باقیات اگست کے مہینے میں دریافت کی گئی تھیں، ان باقیات کے بارے میںماہرین کاکہنا ہے کہ یہ اب تک دریافت ہونے والی شیر کے بچوں کی سب سے محفوظ شدہ باقیات ہیں جنہیں انتہائی حفاظت کے ساتھ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…