1۔عام طور پر ایک عام شخص کے جسم پر 30 سے 40 مسّے یا تل ہوتے ہیں۔
2۔ ایک لال بیگ انسان کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ سختی سے کاٹ سکتا ہے۔
3۔ سنکی حسِ مزاح ممکنہ طور پر مخبوط الحواسی کی ابتدائی نشانی ہو سکتی ہے۔
4۔ وکٹوریہ سیکرٹ کی ’بومب شیل‘ نامی خوشبو مچھر بھگانے کے معاملے میں بازار میں دستیاب مچھر دور رکھنے کے محلول جتنی ہی کارگر ہے۔
5۔ یہ ممکن ہے کہ لوگ غیر ملکی لہجے میں وسوسے یا وہم کا شکار یا ’ہلوسینیٹ‘ ہوں۔
6۔ انسان نو ہزار سال سے شہد کی مکھیوں کو شہد کی تیاری کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
7۔ ماو¿ں کے چہیتے بچوں کا اپنے دیگر بہن بھائیوں کے مقابلے میں ڈپریشن کا مریض بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
8۔ فیس بک سے ایک ہفتے دور رہنے سے آپ زیادہ خوش محسوس کر سکتے ہیں۔
9۔ مچھلیاں اپنے شکار کو قابو کرنے کے لیے پانی سے باہر بھی چھلانگ لگا سکتی ہیں۔
10۔نوجوانوں میں خوشی کا جذبہ زیادہ پایا جا رہا ہے جبکہ 30 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے خوش رہنے میں وقت کے ساتھ کمی آ رہی ہے
ایسی دس چیزیں جن سے آ پ علم ہیں
15
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں