لاہور(نیوزڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ اور اداکارہ زارا اکبر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ہاﺅس میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ اور اداکارہ زارا اکبر کو مسلم لیگ نواز کلچر ونگ کی نائب صدر مقرر کیا گیا۔ اس موع پر اداکار ذوالفقرنین حیدر، گلوکار سکندر بدرمیانداد اور انیقہ علی نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔ تمام فنکاروں کو ان کے عہدوں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔ زارا اکبر اور رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے غور کررہی تھیں کہ کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کی جائے تو انہیں پاکستان مسلم لیگ نواز ہی ایک ایسی سیاسی جماعت نظر آئی ہے جو پاکستان اور فنکاروں کی بہتری کے لئے کام کرسکتی ہے۔دونوں خواتین اداکاروں نے شمولیت کے موقع پروزیراعظم نوازشریف کی قیادت پراعتماد کااظہارکردیا
زارا اکبر اور رابی پیرزادہ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































