جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب،شفقت محمود کو شکست

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب،شفقت محمود کو شکست،۔تفصیلات کے مطابق قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت ایوان کا اجلاس ہوا جس میں ۔قومی اسمبلی کے اسپیکر کے لئے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کے درمیان اسپیکر قومی اسمبلی کے لئے مقابلہ تھا۔سردار ایاز صادق کو ایم کیو ایم، جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں سمیت فاٹا اراکین کی حمایت بھی حاصل تھی جب کہ شفقت محمود کے حق میں تحریک انصاف کے اراکین کے علاوہ صرف شیخ رشید ووٹ ڈالیں گے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا ایوان 342 اراکین پر مشتمل ہے جس میں آزاد اراکین سمیت 17 سیاسی جماعتوں کے نمائندے موجود ہیں۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی تعداد 188، پیپلز پارٹی 46، تحریک انصاف 33، ایم کیو ایم 24، جمعیت علمائے اسلام (ف) 13، فنکشنل لیگ 5، جماعت اسلامی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی 4، 4، مسلم لیگ (ق)، اے این پی اور نیشنل پیپلز پارٹی کے، 2، 2، عوامی مسلم لیگ، ضیائ لیگ، عوامی جمہوری اتحاد پاکستان، آل پاکستان مسلم لیگ، نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی، کی ایک ایک جب کہ 9 آزاد اراکین ہیں۔
مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…