پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

گلاسگو :پاکستانی تاجر کے گھر پر چھاپا،9 لاکھ پاونڈز برآمد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلاسکو(نیوز ڈیسک)۔ن لیگ سکاٹ لینڈ کے صدر امین مرزا کے گھر چھاپے کے دوران 9 لاکھ باﺅنڈ برآمد  امین مرزا پر آمدنی چھپانے اور ٹیکس چوری کیالزامات ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی تاجر امین مرزا کے خلاف 40لاکھ پاونڈز مالیت کے ٹیکس فراڈ کے الزام کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس دوران اسکاٹ لینڈ کے کسٹمز حکام نے ان کے گھر اور شو روم پر چھاپے مارے۔تفتیشی حکام یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ 9لاکھ پاؤ نڈز مالیت کے نوٹ کاغذ اور پلاسٹک کے تھیلوں میں بھر بھر کر رکھے گئے ہیں۔ امین مرزا نے یہ رقم گھر کے مختلف حصوں اور ایک شو روم میں چھپا رکھی تھی ، کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ انہیں گھر سے 4 لاکھ اور شورروم سے 5 لاکھ پاؤنڈ ملے ہیں۔پاکستانی تاجر امین مرزا پر آمدنی چھپانے اور ٹیکس فراڈ کے الزامات ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق تفتیشی ٹیم نے 22 اکتوبرکو امین مرزا کے گھر پر چھاپا مارا۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے امین مرزا کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…