لاہور(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی الیکن کے دوسرے مرحلے کا ٹائم تبڈیل کر دیا ہے۔ صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 19 نومبر کو ہونیوالے انتخابات کےلئے پولنگ کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔یاد رہے کہ پہلے مرحلے کےلئے پولنگ صبح ساڑھے سات بجے شروع کی گئی تھی۔