لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف اضلاع کے 12ہزار سے زائد پولنگ بوتھ جبکہ 3800پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 19 نومبر کو بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کےلئے 11 ہزار 906 پولنگ اسٹیشن اور 35 ہزار 200 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے جبکہ11 ہزار 906 پریذائیڈنگ آفیسر اور 70 ہزار 400 اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر خدمات انجام دینگے۔ذرائع کے مطابق حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایلیٹ فورس اور ”انتہائی حساس“ کےلئے فوج کو تعینات کیا جا سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تمام متعلقہ اضلاع کے ڈی سی اوز سے حساس پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات طلب کرلی ہے تاکہ ان پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کے مناسب اقدامات کئے جاسکیں۔
3800پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































