اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار فیس بُک پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر بلیک میل کرنے والے کو تین سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے عامر قیوم جنجوعہ کو جعلی فیس بُک اکاؤنٹ بنانے پر گرفتار کیا تھا۔ عامر قیوم جنجوعہ نے ایک لڑکی کا جعلی اکاؤنٹ بنا کر اس کی تصاویر اپ لوڈ کی تھیں۔ جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے ملزم کو 3 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایف آئی اے نے عامر قیوم جنجوعہ کو جیل بھیج دیا ہے۔
فیس بُک پر لڑکی کا جعلی اکاؤنٹ بنانے والا 3 سال کیلئے جیل پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































