لندن (نیوزڈیسک) ریحام خان سے برطانوی پبلشنگ اداروں اور میڈیا ہائوسز نے رابطے کئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادی کے دس ماہ پر کتاب لکھنے اور ٹی وی انٹرویو کیلئے برطانوی نشریاتی ادارے ریحام خان کو لاکھوں پائونڈ دینے پر تیار ہیں۔ ریحام کے مختلف برطانوی نشریاتی اداروں سے مذاکرات جاری ہیں۔