پشاور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے افغان باشندے کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے اسسٹنٹ دائیریکٹر کو گرفتار کرلیا ہے،ایف آئی ذرائع کے مطابق نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارباب رضوان نے افغان باشندے وزیرگل کو قومی شناختی کارڈ جاری کیا تھا جس پر نادرا کے افسرکو گرفتار کیا گیا زرائع کے مطابق نادرا افسر کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔