اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55میں بلدیاتی انتخاب کی نشستوں پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے بھی بات ہو ئی ہے ۔