کوئٹہ (نیوزڈیسک)جمیعت علما ءاسلام (ف) نے پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا عبدالواسع کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کو اپنی ہی پارٹی سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا ہے۔مولانا عبدالواسع بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں ۔