اسلام آباد(نیوزڈیسک).وفاقی حکومت نے ایک اوربڑی تنظیم کی کوریج پرپابندی عائد کردی ہے ۔
وفاقی حکومت نے جماعت الدعوة کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ کے مطابق جماعت الدعوةکی کوریج پر پابندی کافیصلہ اقوام متحدہ کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں نام شامل ہونے پرکیاگیا۔واضح رہے کہ جماعت الادعوة کے سربراہ حافظ سعید ہیں جن کی حوالگی کے بارے میں بھارت باربارمطالبہ کررہاہے ۔
وفاقی حکومت نے ایک بڑی تنظیم کی کوریج پرپابندی لگادی
2
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں