بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کوایک اور دھچکا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے الیکشن کمیشن کے اراکین کےخلاف پی ٹی آئی لائرز ونگ کی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی لائرز ونگ پنجاب کے رہنما گوہرنواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ 2013 کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے اراکین اپنی آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نہیں نبھاسکے، اس لئے انہیں مزید کام سے روکا جائے۔ دائر کی گئی درخواست میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے درخواست ابتدائی جانچ پڑتال کے بعد ناقابل سماعت قرار دے دی۔واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں تحریک انصاف کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ انتخابات میں بدانتظامی تو ضرور ہوئی ہے لیکن اسے منظم دھاندلی قرار نہیں دیا جاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…