پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں داعش نے مسجد پر راکٹ حملہ کردیا، 6نمازی شہید اور 4زخمی ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلعی گورنر حاجی گلاب نے بتایا کہ جلال آباد کے جنوب مشرقی صوبہ ننگر ہار کے علاقے آچین میں مسجد کو نشانہ بنایاگیا۔ننگر ہار پولیس کے ترجمان حسین مشرقی وال کے مطابق ایک غیر ملکی سمیت 2افراد کو حراست میں لے گیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…