اسلام آباد(نیوزڈ یسک )روسی کمپنی خلا میں بھیجنے کے لئے ربورٹ بنانے کی تیاری میں مصروف ہے۔تفصیلات کیمطابق ایک روسی کمپنی ان دنوں ایسا انسانی ربورٹ بنارہی ہے جسے خلائی مشن کے لیے بھیجا جائے گا ، اس خصوصی ربورٹ کو کامیاب تجربات کے بعد دوہزار اکیس سے دوہزار چوبیس کے درمیان خلائ میں بھیجا جائے گا