اسلام آباد(نیوزڈیسک) بر طانوی طب دانوں نے چائے کے کثر ت استعمال کو مضر صحت قرار دیا ہے چائے میں موجود مادہ کیفین جہاں اعصابی نظام کو زیادہ متحرک کر تا ہے وہاں دوسرے امراض بھی جنم لیتے ہیں ایسے ہی کچھ حقائق کے بارے میں ہم آپکو بتاتے ہیں ۔
چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے معدے کا السر ہو سکتاہے ۔
حاملہ خواتین اگر چائے کا زیادہ استعمال کریں تو یہ نو مولود بچوں کی صحت کو متاثر کرنے کا سبب بنتی ہے
ایک رپورٹ کے مطابق 70 سینٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے کینسر کا باعث بن سکتی ہے
دماغی قوتوں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے ۔
کثرت سے چائے کا استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ زرد اختلاج قلب ،ذکاوت حس عصبی درد اور ہسٹریا کے دورے ہو سکتے ہیں ۔
بر طانوی طب دانوں نے چائے کے کثرت سے استعمال کو مضر صحت قرار دیا ہے
چائے میں موجود مادہو کیفین جہاں اعصابی نظام کو زیادہ متحرک کرتا ہے وہاں دوسرے امراض بھی جنم لیتے ہیں
چائے پینے کے کیا نقصانات ہیں؟ ایسے نقصانات جن پڑھ کر آپ چائے پینافوراً چھوڑ دیں گے
18
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں