قاہرہ.(نیوزڈیسک) داعش نے مصر میں روسی طیارہ مار گرانے کادعویٰ کردیا۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی طیارے کو شام میں روسی بمباری کے رد عمل میں گرایاگیا ہے۔ مصر کے صحرائے سینا میں روسی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار تمام 224 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ طیارے میں 217 مسافر اور عملے کے سات افراد سوار تھے۔روسی ایئر لائن کا مسافر طیارہ A-321 مصر کے شہر شرم الشیخ روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ جا رہا تھا۔
داعش کا مصر میں روسی طیارہ مار گرانے کادعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































