اسلام ا باد۔۔۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے حوالے سے چلائی جانے والی مہم کو مکمل طور پر مبالغہ ا رائی پر مشتمل قراردیا ہے۔سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے عمران خان کی میڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک اینکر سے شادی کے خبریں چل رہی ہیں جس پر گزشتہ روز عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ان کی شادی کے حوالے سے جاری مہم مبالغہ ا رائی پر مشتمل ہے۔ علاوہ ازیں عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کی صحافی ریحام خان سے شادی کی سختی سے تردید کی ہے۔
عمران خان نے صحافی ریحام خان سے شادی کی سختی سے تردید کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































