بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

طلاق کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی کا بیان سامنے آگیا

datetime 2  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی طلاق کی ویڈیو اور ذاتی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر پہلی بار تفصیلی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر مزید کوئی وضاحت نہیں دیں گے اور یہ ان کا پہلا اور آخری بیان ہے۔

علی حیدر نے قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر اپنی سابقہ اہلیہ زینب پر مبینہ تشدد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے نہ تو ان کی انگلی توڑی اور نہ ہی ہاتھ کو کوئی نقصان پہنچایا، جبکہ ان کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات حقیقت کے منافی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ابتدا سے اس خاندانی تنازع کو نجی رکھنا چاہتے تھے، تاہم مسلسل لگائے جانے والے الزامات کے باعث انہیں عوام کے سامنے اپنی وضاحت پیش کرنا پڑی۔علی حیدر آبادی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی طلاق کی ویڈیو انہوں نے اپنی حفاظت اور ممکنہ بلیک میلنگ سے بچنے کے لیے ریکارڈ کی تھی۔

ان کے مطابق ویڈیو میں پیش آنے والے واقعے کے دوران انہیں کسی قسم کا تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ اپنے مؤقف کی تائید میں تمام متعلقہ اداروں کے سامنے شواہد پیش کرنے کے لیے تیار ہیں اور ہر قانونی فورم پر اپنے دعوؤں کو ثابت کر سکتے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…