بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلی سندھ کی رشتہ دار جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
A Pakistani election officer gets thumb impression of a voter on a ballot in Rawalpindi, Pakistan on Saturday, May 11, 2013. Defying the danger of militant attacks, Pakistanis streamed to the polls Saturday for a historic vote pitting a former cricket star against a two-time prime minister and an unpopular incumbent. But attacks that killed over a dozen people and wounded dozens more underlined the risks many people took just casting their ballots. (AP Photo/B.K. Bangash)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیر پور(نیوز ڈیسک) خیر پوروارڈ نمبر 8میں خواتین کے پولنگ سٹیشن میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی عزیزہ جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ عرشا جیلانی خواتین کے پولنگ سٹیشن میں خود ٹھپے لگاتی رہیں۔جیسے ہی میڈیا کے کیمرے کو دیکھا عرشا جیلانی نے راہ فرار اختیار کی۔ وہاں موجود پولیس اہلکاروں اور انتطامیہ میں سے کسی نے بھی انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی۔ واضح رہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیس اضلاع میں مقامی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج پولنگ ہو رہی ہے۔ سندھ کے آٹھ جب کہ پنجاب کے بارہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…