پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015 |

کویت (آن لائن) کویت میں رہائش پذیر سعودی اداکار عبد العزیز الاکسار کو شاپنگ مال میں خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بعد میں سعودی پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا لیکن عدالت کی جانب سے فیصلہ آنا باقی ہے۔ ریاض آنے سے پہلے عبد العزیز نے سوشل میڈیا کے ذریعے پرستاروں کو اپنے آنے کی خبر دی تھی جس کی وجہ سے ان کے آنے سے پہلے ہی بڑی تعداد میں نوجوان خواتین شاپنگ مال میں جمع ہو گئیں۔ ان کے آنے کے بعد شاپنگ مال میں خواتین نے ان کو گھیرے میں لے لیا تاکہ ان کے ساتھ سیلفی بنا سکیں لیکن سعودی پولیس نے ان کو شہری زندگی میں خلل ڈالنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…