بخارسٹ(نیوز ڈیسک)رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں نائٹ کلب میں دھماکے اور آگ لگنے سے 25افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق بخارسٹ کے نائٹ کلب میں کنسرٹ جاری تھا کہ اس دوران دھماکا ہو گیا جس کے بعد آگ لگ گئی اور کلب میں بھگدڑ مچ گئی۔رومانیہ کی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے میں پچیس افراد کے ہلاک ہو گئے جبکہ 88افراد زخمی ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کےوقت کلب میں تقریبا 4سو افراد موجو تھے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
رومانیہ کے نائٹ کلب میں دھماکے، 25افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































