نئی دہلی(نیوز ڈیسک)تمام مذاہب کو تحفظ دینے اور دنیا کے سب سے بڑے سیکولر ملک ہونے کے دعویدار بھارت کا ایک بھیانک اور مکروہ چہرہ سامنے آ گیا، اس اندوہناک واقعے سے انسانیت کا بھی سر شرم سے جھک گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ اور غازی آباد کے درمیان واقع گاو¿ں تلہتا میں ایک قبر سے ایک عورت کی لاش نکال کر اس سے اجتماعی زیادتی کی گئی۔ مسلمان خاتون دوران زچگی وفات پاگئی تھی۔ اسے جہاں دفن کیا گیا اس سے 20 میٹر دور اس کی لاش پائی گئی اس کے جسم پر کوئی کپڑا نہیں تھا۔ میڈیا رپوٹس کے تین آدمیوں نے مسلمان خاتون کی لاش کے ساتھ زیادتی کی۔
بھارت ‘ مسلمان خاتون کی لاش قبر سے نکال کر اجتماعی زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































