پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مودی کیساتھ سیلفی‘ بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مودی کے ساتھ سیلفی‘ بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی نے ’مودی کے ساتھ سیلفی‘ مہم شروع کی جس میں مختلف انتخابی حلقوں میں مودی کے امیج کے ساتھ تصاویر بنائی گئیں۔ اس مہم کے پہلے مرحلے کے اخراجات 86 لاکھ تھے جبکہ مجموعی طور پر 7 مرحلوں پر ایک کروڑ سے زائد کا خرچہ ہوا جبکہ پارٹی رہنماوں کے خیال میں اس مہم سے انتخابات میں بھی کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا۔ اس لئے مہم بہار کے انتخابات میں روک دی گئی



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…