اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کی 5 ہزار سے زائد نفری بھیجنے کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس نے 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پنجاب پولیس کے مطابق 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان جائے گی اور یہ نفری گلگت بلتستان میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پنجاب پولیس کی یہ نفری 4 جون کو گلگت بلتستان جائے گی، جس میں آر ایم پی سے 1500، پنجاب کانسٹیبلری سے 1242 اہلکار شامل ہوں گے۔اسی طرح پنجاب ہائی وے پولیس سے 1958 اہلکار اور لاہور پولیس کے 300 اہلکار گلگت بلتستان جانے والی نفری میں شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…