اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ہر سال پاکستان میں سگریٹ نوشی کے نتیجے میں ایک لاکھ 64 ہزار افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

مکو آ نہ(این این آئی) ہر سال پاکستان میں سگریٹ نوشی کے نتیجے میں ایک لاکھ 64 ہزار افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں

جن میں خواتین کی خاصی تعداد بھی شامل ہے، حکومت نے لوگوں کو سگریٹ نوشی سے روکنے کیلئے سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا ہے مگر اس کے بر عکس سگریٹ نوشی کے عادی افراد کم قیمت والی سگریٹ کا استعمال شروع کر دیتے ہیں لیکن سگریٹ نوشی کو ترک نہیں کرتے یہی وجہ ہیکہ ان کے پھیپھڑوں، گلی/ منہ اور معدہ کے کینسر وغیرہ جیسی جان لیوا موذی مرض میں مبتلا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں اس تعداد میں ہر سال خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے سرکاری دفاتر/ مسافر گاڑیوں اور پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی تھی

مگر عمل درآمد نہ ہونے کی بدولت سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر اور مسافر گاڑیوں میں سگریٹ نوشی کھلے عام ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ضرورت اس امر کی ہیکہ ملک بھر میں سگریٹ کی فروخت پر سخت پابندی عائد کردی جائے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، تب لوگ سگریٹ نوشی ترک کرنے پر مجبور ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…