پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکی جہاز میں آتشزدگی ، پندرہ افراد شدید زخمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015 |

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیر پورٹ لاوڈ ڈیل پر کھڑے مسافر طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے پندرہ افراز زخمی ہوگئے ہیں ۔ حکام کاکہنا ہے کہ ڈائنامک انٹرنیشنل ایئرویز کے طیارے میں سوار عملے سمیت 101 مسافر فلوریڈا سے وینز ویلا جارہے تھے ۔ حادثہ جہاز کے انجن میں آگ لگنے سے پیش آیا ۔ امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے تمام مسافروں کوبحفاظت نکال لیاگیا تاہم پندرہ افراد زخمہ ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے واقع کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…