پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

لاہور کے ہسپتالوں میں کینسر سے بچاؤ کی 2 ادویات جعلی نکلیں،ڈریپ کا انکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں استعمال کی جانے والی کینسر سے بچاؤ کی دو ادویات جعلی ثابت ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ڈریپ حکام نے بتایا کہ ان مشکوک ادویات کی نشاندہی لاہور کے طبی ماہرین کی جانب سے کی گئی، جس کے بعد معاملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کی گئیں۔ جانچ کے دوران ادویات کی پیکنگ، لیبلنگ اور بارکوڈ میں واضح بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ دونوں ادویات اصل کمپنی کی تیار کردہ نہیں تھیں۔ مزید یہ کہ متعلقہ غیر ملکی کمپنی نے بھی تصدیق کی ہے کہ مذکورہ ادویات جعلی ہیں۔

ڈریپ کے مطابق جعلی ادویات کی ترسیل میں ملوث عناصر اور ان کی سپلائی چین کا سراغ لگانے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…